بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر: (04 اپریل 2020) کورونا سے جنگ لڑنے کے بجائے بھارتی دہشت گرد فوج مقبوضہ کشمیر میں اپنی وحشیانہ اقدامات میں لگی ہوئی ہے۔ وادی میں تلاشی اور جعلی آپریشن کے نام پر آج پھر چار کشمیری نوجوانوں کو ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس، کوئی ملک پابندیاں ہٹانے میں جلدی نہ کرے، ڈبلیو ایچ او

جنیوا: (4 اپریل 2020) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے حوالے سے جاری پابندیوں کو فوری اٹھانے سے منع کر دیا۔ کوئی ملک پابندیاں ہٹانےمیں جلدی نہ کرے،عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کردیا۔ اقوام متحدہ کے زیر انتظام ..مزید پڑھیں

چین، کورونا سے ہلاک مریضوں، طبی عملے کی یاد میں ایک روزہ سوگ

بیجنگ: (4 مارچ 2020) چین بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک مریضوں، طبی عملے کی یاد میں ایک روزہ سوگ منایا گیا۔ دارالحکومت بیجنگ سمیت مختلف شہروں میں یادگاری تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ تین منٹ کی خاموشی اختیار کی ..مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 58 ہزار سے تجاوز کرگئی

ویب ڈیسک: (03 اپریل 2020) کورونا وائرس 203 ممالک تک پہنچ گیا۔ عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 58 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 58 ہزار سے ..مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کورورنا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اقدامات مزید سخت

ریاض: (03 اپریل 2020) سعودی عرب میں کورورنا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اقدامات مزید سخت کردیئے گئے ہیں۔ دمام، قطیف اور طائف میں کرفیو کے اوقات میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہر ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی تھم نہ سکی، 35 سے زائد نوجوان گرفتار

سری نگر: (03 اپریل 2020) مقبوضہ کشمیر میں سفاک بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی تھم نہ سکی۔ ظالم فوج نے جمعہ کے روز نام نہاد آپریشن کے دوران 35 سے زائد نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ مقبوضہ وادی میں انتہاپسند ..مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد نو لاکھ پینتیس ہزار سے تجاوز کرگئی

ویب ڈیسک: (02 اپریل 2020) دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد نو لاکھ پینتیس ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ 47,314 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں اکیس سو سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ..مزید پڑھیں

امریکی صدر کاایران پر عراق میں امریکا کے فورسز پرحملے کی منصوبہ بندی کا الزام

واشنگٹن: (2 اپریل 2020) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر عراق میں امریکا کے فورسز اور اثاثوں پرحملے کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا ہے اور انتباہ کیا ہے کہ حملے کی صورت میں تہران کو سنگین نتائج بھگتنا ..مزید پڑھیں

بھارتی مظالم جاری، مارچ میں قابض فوج نے تیرہ کشمیری شہید کئے

سرینگر: (2 اپریل 2020) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں۔ قابض فوج نے مارچ کے مہینے میں تیرہ کشمیری شہید اور متعدد زخمی کر دیئے۔ قرنطینہ مرکز میں موجود لوگوں کے ساتھ ظالمانہ رویہ۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض ..مزید پڑھیں

پیوٹن سے ہاتھ ملانے والے ڈاکٹر میں کورونا وائرس

ماسکو: (1 اپریل 2020) اسپتال کے ڈائریکٹر ڈینس پروٹیسینکو میں کورونا وائرس کی تصدیق۔ انہوں نے ایک ہفتہ پہلے روسی صدر ولادی میرپیوٹن سے ہاتھ ملایا تھا۔ ماسکو کے اسپتال کے ڈائریکٹر ڈینس پروٹیسینکو میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ..مزید پڑھیں