دنیا کےبیشترممالک میں مہلک وائرس نے عمررسیدہ افراد کو متاثر کیا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ دنیا کےبیشترممالک میں مہلک وائرس نے عمررسیدہ افراد کو متاثر کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ طبی عملے کے لیے ایک ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس: اموات کی شرح میں اضافہ، برمنگھم ایئرپورٹ مردہ خانہ میں تبدیل

کورونا وائرس سے اموات کے ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے برمنگھم ایئرپورٹ پر 1500 لاشوں کے لیے عارضی مردہ خانہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس چیفس کا کہنا ہے کہ بڑے پیمانے پر اموات ..مزید پڑھیں

سپر سٹور میں کھانسنا پڑگیا مہنگا، خاتون پر دہشت گردی پھیلانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

امریکہ میں ایک بڑے سپر سٹور میں خاتون کو کھانسنا مہنگا پڑ گیا۔ کورونا وائرس کے خوف سے سٹور انتظامیہ نے چھپن لاکھ روپے کی غذائی اشیا تلف کردیں۔ خاتون پر دہشت گردی پھیلانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس: افغان حکومت کا کابل میں لاک ڈاؤن کا اعلان

کورونا وائرس کے پیش نظر افغان حکومت نے دارالحکومت کابل میں لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر کابل محمد یعقوب حیدری نے اعلان کیا کہ ہفتے سے کابل میں 21 روز ..مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 16 کیس سامنے آگئے

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 103 تک پہنچ چکی ہے۔ گلگت بلتستان کے صوبائی مشیر اطلاعات شمس میر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے پر تشویش ہے۔  مشیر اطلاعات نے عوام سے حفاظتی اقدامات ..مزید پڑھیں

کورونا: سندھ میں متاثرین کیلیے امدادی رقم چھ ہزار روپے مقرر

کراچی: صوبہ سندھ نے مستحق افراد کے لیے امدادی رقم تین ہزارروہے سے بڑھا کر چھ ہزارروپے کردی ہے۔ مستحق کو تین ماہ کا راشن اور پانچ ہزار نقد دیئے جائیں، بشریٰ انصاری ہم نیوز کے مطابق یہ بات صوبائی ..مزید پڑھیں

کوروناوائرس سےقبل کراچی میں کب قرنطینہ سینٹربنائےگئے؟

 کراچی میں کوروناوائرس کی وجہ سےکاروبار،ٹرانسپورٹ اورنظام ِ زندگی معمول سےکئی کم ہے۔ پوراشہرمکمل لاک ڈاؤن ہے۔  کراچی میں آج لاک ڈاؤن کاپانچواں دن ہے۔ ٹریفک،شاپنگ مالز،ریسٹورانٹ ،ہوٹلز،ٹریفک مکمل بند ہےاورکراچی کی عوام اس وقت گھروں تک محدودہیں۔ تاہم کیا ..مزید پڑھیں