کورونا وائرس: غلط معاملات روکنے کیلئے واٹس ایپ کا بڑا اقدام

کیلیفورنیا: (07 اپریل 2020) کورونا وائرس کے حوالےسے غلط معاملات روکنے کیلئے واٹس ایپ نے بڑا قدم اٹھالیا۔ وائرس سے متعلق غلط معلومات کے پھیلاؤ کو سست کرنے کیلئے واٹس ایپ نے فارورڈ میسجنگ کو محدود کردیا۔ واٹس ایپ صارفین ..مزید پڑھیں