یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں!!! – نوشابہ یعقوب راجہ

خوبصورت وادیوں،لہلاتے کھیتوں ، گنگناتے جھرنوں،بہتی ندیوں ،بل کھاتے دریاؤں،مہکتی کلیوں ،خوشبودار پھولوں میٹھے پھلوں اور خوبصورت پہاڑوں اور دلکش نظاروں کی سرزمین …….جنت ارض کشمیر….! یہاں کے باسیوں کے مثالی اخلاق اور جفاکشی، اسلام دوستی، محبت و بھائی چارہ ..مزید پڑھیں