پانچ دریاوں کی دھرتی پہ جنم لینے والا – مہتاب عزیز

پانچ دریاوں کی دھرتی پہ جنم لینے والا، حمیت اور بہادری کا استعارہ، ایک دیومالائی کردار رائے احمد خان کھرل برصغیر میں آزادی کی جنگ میں پنجاب کا فخر ہے۔ 1849ء میں انگریزوں نے سکھ حکمرانوں سے اقتدار چھین کر ..مزید پڑھیں