جدہ میں کورونا وبا کی وجہ سے فوری طور پر لاک ڈاون سخت کرنے کا فیصلہ

ریاض: (05 جون 2020) سعودی وزارت صحت نےجدہ میں بڑھتی ہوئی کورونا وبا کی وجہ سے فوری طور پرلاک ڈاون سخت کردیا۔ اعلامیے کے مطابق جدہ میں ہفتہ چھ جون سے دوبارہ کرفیو نافذ ہوگا۔ سعودی وزارت داخلہ کے اعلامیے ..مزید پڑھیں

امریکا میں مظاہرے، پولیس کوریج کے دوران صحافیوں پر چڑھ دوڑی

واشنگٹن: (04 جون 2020) امریکا میں سفید فام پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کے قتل کیخلاف احتجاج کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر بھی پولیس چڑھ دوڑی۔ صرف تین روز میں 150صحافی پولیس کی ربڑ کی گولیوں اور تشدد ..مزید پڑھیں

یورپین پارلیمنٹ کے 15 ارکان کا یورپی کمیشن کو مقبوضہ کشمیر کے مظالم پر خط

نیوز ڈیسک: (2 جون 2020) مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہونیوالے انسانی حقوق کی پامالی اور بھارتی بربریت کا نوٹس لیا جائے۔ یورپین پارلیمنٹ کے پندرہ ارکان کا یورپین کمیشن کو خط۔ یورپین پارلیمنٹ کے پندرہ ارکان نے یہ خط یورپین ..مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر پاکستان کواپنا ملک قرار دینے پر 2 کشمیریوں کیخلاف ایف آئی آر درج

اترپردیش: (29 مئی 2020) آزادی اظہار رائے کے علمبردار بھارت میں مودی سرکار کشمیری طالب علموں پر زمین تنگ کرنے لگی۔ اترپردیش میں سوشل میڈیا پر پاکستان کو اپنا ملک قرار دینے پر دو کشمیری نوجوانوں کیخلاف ایف آئی آر ..مزید پڑھیں

منی سوٹا میں سیاہ فام نوجوان کے قتل پر احتجاج میں شدت، سی این ین کا رپورٹر گرفتار

مینا پولس: (29 مئی 2020) امریکی ریاست منیسوٹا میں سفید فام پولیس ہے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کے قتل پر احتجاج میں تیزی آگئی۔ مظاہرین کی آواز دبانے کے لیے امریکی انتظامیہ اوچھے ہتکھنڈوں پر اتر آئی۔ سی سی این ..مزید پڑھیں

یورپی ممالک میں کورونا کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کے استعمال پر پابندی

پیرس: (28 مئی 2020) فرانس کے بعد اب یورپی ممالک میں بھی کورونا کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کے استعمال کرنے کا پابندی لگادی گئی۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق یورپی ممالک نے کورونا متاثرین پر ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی ..مزید پڑھیں

امریکی دوا ساز کمپنی تجرباتی ویکسین کی بڑے پیمانے پر تیاری کیلئے کوشاں

واشنگٹن: (28 مئی 2020) امریکی دوا ساز کمپنی تجرباتی ویکسین کی بڑے پیمانے پر تیاری کیلئے کوشاں ہیں جبکہ برطانوی دوا ساز کمپنی ویکسین بوسٹر تیار کرنے میں مصروف ہے۔ امریکی دوا ساز کمپنی موڈرنا نے کورونا سے نمنٹے کیلئے ..مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کا افغانستان میں عیدالفطر پر عارضی جنگ بندی کا خیر مقدم

واشنگٹن: ( 25 مئی 2020) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے افغانستان میں عیدالفطر کے موقع پر عارضی جنگ بندی کو سراہا، جس سے جنگ زدہ ملک میں قیام امن کی کوششوں کے فروغ کا شاندار موقع فراہم ہوا ہے۔ ..مزید پڑھیں

افغان طالبان نے عیدالفطر پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا

کابل: (24 مئی 2020) افغان طالبان نے عیدالفطر پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ امریکی نمائندہ خصوصی خلیل زاد، اقوام متحدہ اور نیٹو نے جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق افغان صدر اشرف غنی ..مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا بھی کراچی طیارہ حادثہ پر اظہارِ افسوس

ٹورنٹو: (23 مئی 2020) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی کراچی طیارہ حادثہ پر اظہارِ افسوس کیا ۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھی دکھ کا اظہار کیا ہے۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نےٹوئٹ میں طیارہ حادثے ..مزید پڑھیں