بھارت میں کیمیکل پلانٹ سے گیس کا اخراج،8افرادہلاک

آندھراپردیش:(07 مئی 2020) بھارت میں کیمیکل پلانٹ سے گیس کا اخراج سے آٹھ افرادہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آندھراپردیش کے شہر ویشاکاپٹنم میں کیمیکل پلانٹ سے گیس کے اخراج سے آٹھ افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں افراد متاثر ..مزید پڑھیں