دنیا میں کورونا کے پھیلاؤ کا سبب ملکوں کی اسٹریٹجی میں فرق ہے، انتونیو گوتریس

نیویارک: (2 مئی 2020) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ دنیا میں کورونا کے پھیلاؤ کا سبب ملکوں کی پالیسی اور اسٹریٹجی میں اختلاف ہے۔ عالمی سطح پرکوروناکی روک تھام کیلئےجوکچھ ہوسکتاتھانہیں کیاگیا،سیکریٹری جنرل اقوام ..مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کورورنا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اقدامات مزید سخت

ریاض: (03 اپریل 2020) سعودی عرب میں کورورنا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اقدامات مزید سخت کردیئے گئے ہیں۔ دمام، قطیف اور طائف میں کرفیو کے اوقات میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہر ..مزید پڑھیں