برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ہاں بیٹےکی پیدائش

لندن: (29 اپریل 2020)حال ہی میں کورونا وائرس کو شکست دینے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ہاں بیٹےکی پیدائش ہوئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم بورس جانسن کی منگیترکیری سیمنڈز نے ان کے بیٹے کو جنم دیا ..مزید پڑھیں