دنیا بھرمیں کورونا سے ایک لاکھ انیس ہزارسے زائد افراد چل بسے

نیویارک: (14 اپریل 2020) دنیا بھر میں انیس لاکھ پچیس ہزار پانچ سو اٹھائیس افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ ایک لاکھ انیس ہزار سات سو اٹھارہ ہلاک ہو گئے۔ چار لاکھ باون ہزار ایک سو ستتر افراد کورونا ..مزید پڑھیں