ریاض: عید کی چھٹیوں کے دوران دن کا مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو لگانے کا فیصلہ

ریاض: (13 مئی 2020) سعودی عرب میں عید کی چھٹیوں کے دوران دن کا لاک ڈاؤن اور مکمل کرفیو لگادیا جائے گا۔ وزارت داخلہ حکام کاکہناہے کہ تیئس مئی تک پابندیوں نرمی ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ..مزید پڑھیں