بھارتی فوج نے ضلع ڈوڈا میں جعلی آپریشن کے دوران 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: (17 مئی 2020) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگری تھم نہ سکی۔ بھارتی فوج نے ضلع ڈوڈا میں گھر گھر تلاشی اور جعلی آپریشن کے دوران دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ وادی میں انتہاپسند ..مزید پڑھیں