بھارتی فوج نے مزید چار کشمیریوں کو شہید کر دیا، شہدا کی تعداد 9 ہو گئی

سرینگر: (8 جون 2020) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی برقرار۔ سرچ آپریشن کے نام پر چار نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ چوبیس گھنٹوں میں شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد نو ہوگئی۔ قابض اور جابر بھارتی فوج کی ..مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر گئیں

نیویارک: (8 جون 2020) دنیا میں کوروناسےاموات چار لاکھ سے تجاوز کر گئیں۔ ستر لاکھ اکیانوے ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس کا شکار ہیں جبکہ چونتیس لاکھ اکسٹھ ہزار سے زائد صحتیاب ہو چکے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس ..مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر گئیں

نیویارک: (7 جون 2020) دنیا بھر میں کورونا سے اموات چار لاکھ سے تجاوز کر گئیں۔ انہتر لاکھ اکیاسی ہزار کرونا وائرس سے متاثر جبکہ چونتیس لاکھ تیرہ ہزار سے زائد اس وبا سے صحتیاب ہو گئے۔ دنیا بھر میں ..مزید پڑھیں

مقوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے دس ماہ میں 142 کشمیری شہید کر دیئے

سرینگر: (5 جون 2020) آل پارٹیز حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لئے جدوجہد جاری رکھنے کا عہد کیاہے جبکہ قابض فوج نے دس ماہ کے لاک ڈاؤن کے دوران ایک سو بیالیس کشمیری شہید کردئے۔ کشمیری میڈیا ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا، بھارتی فوج نے تین دن میں اٹھارہ کشمیری شہید کر دیئے

سرینگر: (3 جون 2020) مقبوضہ کشمیر میں ہٹلر مودی کی بے رحم فوج کی دہشت گردی جاری۔ گزشتہ روز مزید تین کشمیری نوجوانوں کی زندگی کا چراغ گل کردیا۔ تین دن میں اٹھارہ کشمیری شہید ہوچکے ہیں۔ بھارتی فوج نے ..مزید پڑھیں

کورونا کا علاج: عالمی ادارہ صحت نےہائیڈروکسی کلوروکوئن کے تجربات معطل کر دیے

نیو یارک: (26 مئی 2020) عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے علاج کیلئے ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے تجربات عارضی طور پر روک دیئے ہیں۔ ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے استعمال کا مشورہ امریکہ کے صدر ٹرمپ نے دیا تھا لیکن ..مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے جعلی سرچ آپریشن کے دوران ایک کشمیری کو شہید کر دیا

سرینگر: (19 مئی 2020) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگری تھم نہ سکی۔ ظالم بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں درجنوں کشمیریوں کی دکانوں اور مکانات کو تباہ کردیا۔ ضلع سری نگر میں گھر گھر تلاشی اور جعلی آپریشن ..مزید پڑھیں