دنیا بھر میں کورونا کے باعث اموات دو لاکھ 58 ہزار سے تجاوز کر گئیں

نیویارک: (6 مئی 2020) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 37لاکھ 28ہزار 119تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا سے اموات کی تعداد 2لاکھ58ہزارسے تجاوز کر گئیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد دو ..مزید پڑھیں

امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

واشنگٹن: (04 مئی 2020) امریکا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ امریکی ریاست کولوراڈو میں گھریلو طور پر تیار کیا جانے والا چھوٹا طیارہ ایئرپورٹ کے نزدیک مرکزی شاہراہ ..مزید پڑھیں

سرینگر: سفاک بھارتی فوج نے مزید تین کشمیریوں کو شہید کر دیا

سری نگر: (27 اپریل 2020) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگری جاری ہے۔ سفاک بھارتی فورسز نے ضلع کلگام میں تین کشمیری نوجوان کوشہید کردیا۔ مقبوضہ وادی میں ہٹلر مودی کی فوج کی سفاکیت تھم نہ سکی۔ بھارتی فوج ..مزید پڑھیں

نیویارک کے شہریوں کا ٹرمپ ٹاور کے سامنے علامتی میتیں رکھ کر احتجاج

نیویارک: (20 اپریل 2020) نیویارک کے شہریوں نے ٹرمپ ٹاور کے سامنے علامتی میتیں رکھ کر بڑا احتجاج کیا۔ کورونا وائرس نے امریکا میں تباہی مچا دی ہے۔ بالخصوص نیویارک سٹی میں جہاں سب سے زیادہ متاثرین اور ہلاکتیں رپورٹ ..مزید پڑھیں

سرینگر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، متعدد کشمیریوں کو گرفتار کر لیا

سری نگر: (20 اپریل 2020) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگری تھم نہ سکی۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے نام نہاد آپریشن کے دوران متعدد کشمیریوں کوگرفتار کرلیا۔ ضلع شوپیان کے علاقے واچی میں آج بھارتی فوج کی ..مزید پڑھیں

انتہا پسند بھارتی ہندوؤں نے مسلمان نوجوان کو تشدد کر کے شہید کر دیا

دہلی: (9 اپریل 2020) انتہا پسند بھارت میں کورونا وائرس کے باوجود متعصبانہ اور وحشیانہ سوچ میں کوئی کمی نہیں آئی۔ مسلمان نوجوان کو ہجوم نے تشدد کر کے شہید کر دیا۔ الزام لگایا کہ وہ کورونا بیماری پھیلا رہا ..مزید پڑھیں

سرینگر: بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا

سرینگر: (8 اپریل 2020) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگری جاری۔ سفاک بھارتی فورسز نے ضلع بارہ مولا میں ایک کشمیری نوجوان کوشہید کردیا۔ مقبوضہ وادی میں ہٹلر مودی کی فوج کی سفاکیت تھم نہ سکی۔ بھارتی فوج نے ..مزید پڑھیں

سعودی عرب، ریاض سمیت متعدد شہروں میں کرفیو کا دورانیہ 24 گھنٹے کر دیا گیا

ریاض: (7 اپریل 2020) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے دارالحکومت ریاض سمیت دیگر شہروں میں بھی کرفیو کا دورانیہ بڑھا کر 24 گھنٹے کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض، جدہ اور دیگر شہروں ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں دو بھارتی فوجیوں نے خودکشی کر لی

سرینگر: (6 اپریل 2020) مقبوضہ کشمیر میں تعینات فوج میں ہٹلر مودی کے معصوم کشمیریوں پر ظلم، زیادتی اور وحشیانہ اقدامات کے باعث بھارتی فوج میں خودکشیوں کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں تعینات دو فوجی اہلکاروں ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی

ویب ڈیسک: (02 اپریل 2020) کورونا وائرس کے باعث عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد50ہزار 900سے زائدہوگئی۔ پونے دس نولاکھ سے زائد بیمار ہیں۔دولاکھ صحتیاب ہوگئے ہیں۔سعودی عرب اورتھائی لینڈ نےکوروناسےنمٹنےکےلیےکرفیولگادیاہے۔روسی صدر ولادی میرپیوٹن نےورکروں کی گھرسےکام کرنےکی مدت میں ..مزید پڑھیں