اقوام متحدہ کا افغانستان میں پرتشدد واقعات میں کمی لانے کا مطالبہ

نیویارک: (20 مئی 2020) اقوام متحدہ نے افغانستان میں پرتشدد واقعات میں کمی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یو این معاون مشن کے مطابق طالبان کے علاوہ افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھی عام افغان شہری ہلاک ہورہے ہیں۔ ..مزید پڑھیں

ایران میں کورنا وائرس کے کیسز میں کمی، کئی مساجد کھول دی گئیں

تہران: (04 مئی 2020) ایران میں کورونا وائرس کے کیسزمیں کمی کے بعد اج سے کئی علاقوں میں مساجد کو کھول دیا گیا۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے عوام کو سماجی فاصلہ لازمی برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ ایرانی ..مزید پڑھیں

او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس: کورونا کے نقصانات میں کمی کیلئے اقدامات کا فیصلہ

جدہ: (22 اپریل 2020) او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے ویڈیو اجلاس میں کورونا کے نقصانات میں کمی کیلئے قومی اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔ اوآئی سی سیکریٹریٹ میں ہونے والے اجلاس میں رکن ممالک میں مالی استحکام اور ..مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا اپنی اور کابینہ کی تنخواہوں میں کمی کا فیصلہ

ویلنگٹن: (15 اپریل 2020) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا آرڈرن نے اپنی اور کابینہ کی تنخواہوں میں اگلے چھ ماہ تک بیس فیصد کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسنڈا آرڈرن اور ان کی کابینہ نے ..مزید پڑھیں

ٹرمپ نے کورونا کی شدت کا ذمہ دار آلات کی کمی اور ریاستوں کے گورنر کو ٹہرا دیا

واشنگٹن: (14 اپریل 2020) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی شدید صورتحال کا ذمہ دار آلات کی کمی اور ریاستوں کے گورنر کو ٹہرا دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے جو کچھ کیا وہ ٹھیک کیا۔ امریکی ..مزید پڑھیں

تیل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق روسی صدر سے منسوب بیان بے بنیاد قرار

ریاض: (04 اپریل 2020) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے تیل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق روسی صدر سے منسوب بیان کو بے بنیاد قرار دیا۔ شہزادہ فیصل کے مطابق روسی صدر سے منسوب بیان میں کہا ..مزید پڑھیں