سعودی عرب میں کورونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی پر71 مساجد سیل

ریاض: (9 جون 2020) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے پر حکومت نے اکتہر مساجد کو سیل کردیا گیا۔ سعودی وزیر برائے مذہبی امور کے مطابق مساجد سے کورونا کیسز میں مزید ..مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد چار لاکھ 8 ہزار سے بڑھ گئیں

نیویارک: (9 جون 2020) دنیا میں کورونا سے اموات چار لاکھ آٹھ ہزار سے تجاوز کرگئیں۔ باہتر لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس کا شکار ہیں جبکہ پنتیس لاکھ اڑتیس ہزار سے زائد صحتیاب ہوچکے۔ امریکا میں ایک لاکھ تیرہ ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث مختلف ممالک میں چار لاکھ سات ہزار سے زائد افراد ہلاک

ویب ڈیسک: (08 جون 2020) کورونا وائرس کے باعث مختلف ممالک میں چار لاکھ سات ہزار سے زائد افراد ہلاک اور 71لاکھ 45ہزار سے زائد بیمار ہیں جبکہ 34لاکھ 85ہزار سے زائد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ..مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر گئیں

نیویارک: (8 جون 2020) دنیا میں کوروناسےاموات چار لاکھ سے تجاوز کر گئیں۔ ستر لاکھ اکیانوے ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس کا شکار ہیں جبکہ چونتیس لاکھ اکسٹھ ہزار سے زائد صحتیاب ہو چکے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس ..مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر گئیں

نیویارک: (7 جون 2020) دنیا بھر میں کورونا سے اموات چار لاکھ سے تجاوز کر گئیں۔ انہتر لاکھ اکیاسی ہزار کرونا وائرس سے متاثر جبکہ چونتیس لاکھ تیرہ ہزار سے زائد اس وبا سے صحتیاب ہو گئے۔ دنیا بھر میں ..مزید پڑھیں

صرف ماسک پہننا کورونا سے بچاؤ کا حل نہیں،عالمی ادارہ صحت

نیویارک:(06 جون 2020) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ صرف ماسک پہننےسےکوروناوائرس سےبچا نہیں جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سیکریٹری جنرل ٹیڈروس نے اپنے بیان میں کہا کہ صرف ماسک پہننےسےکوروناوائرس سےبچا نہیں جاسکتا،کورونا کی ..مزید پڑھیں

جدہ میں کورونا وبا کی وجہ سے فوری طور پر لاک ڈاون سخت کرنے کا فیصلہ

ریاض: (05 جون 2020) سعودی وزارت صحت نےجدہ میں بڑھتی ہوئی کورونا وبا کی وجہ سے فوری طور پرلاک ڈاون سخت کردیا۔ اعلامیے کے مطابق جدہ میں ہفتہ چھ جون سے دوبارہ کرفیو نافذ ہوگا۔ سعودی وزارت داخلہ کے اعلامیے ..مزید پڑھیں