کورونا وائرس کا خدشہ، اسرائیلی وزیر اعظم نے خود ساختہ تنہائی اختیار کرلی

یروشیلم: (30 مارچ 2020) اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتین یاہو نے کورونا وائرس کے حوالے سے احتیاطاً خود ساختہ تنہائی (سیلف آئیسولیشن) اختیار کرلی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے یہ فیصلہ اپنے ایک قریبی پارلیمانی ساتھی میں کورونا وائرس کی ..مزید پڑھیں

کورونا: شہزادہ چارلس خودساختہ آئیسولیشن سے باہر آگئے

ویب ڈیسک: (30 مارچ 2020) کورونا وئرس کا شکار ہونے والے برطانوی شہزادہ چارلس خودساختہ آئیسولیشن سےباہرآگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شہزادے کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔ برطانوی شہزادے نے ڈاکٹر کے مشورے کے بعد آئیسولیشن ..مزید پڑھیں

دنیا بھر میں 33 ہزار 983 افراد کورونا وائرس کے باعث زندگی کی جنگ ہار گئے

نیویارک: (30 مارچ 2020) دنیا بھر میں 7لاکھ 23ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں اور 33 ہزار 983 افراد کورونا وائرس کے باعث زندگی کی جنگ ہار چکے ہیں جبکہ ایک لاکھ 53ہزار 793افراد کورونا وائرس سے ..مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 33 ہزار 500 سے تجاوز کرگئی

ویب ڈیسک: (29 مارچ 2020) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تینتیس ہزار سے زائد ہوگئی۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ اٹلی میں سب سے زیادہ 10 ہزار 779 افراد ..مزید پڑھیں

خود کو سپر پاور سمجھنے والا امریکا کورونا کے آگے بے بس

واشنگٹن:(29 مارچ 2020)امریکا دنیا میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن گیا ہے،خود کو سپر پاور سمجھنے والا امریکا کورونا کے آگے مجبور اور بے بس ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں صورتحال تیزی سے ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس: انسان انسان سے ڈرنے لگا، قریہ قریہ موت کے سائے۔۔۔ تنہائی علاج بن گیا

وبائیں انسانی تاریخ میں بہت آئیں اور گئیں لیکن کورونا کی وبا نے سب کچھ ہی بدل کررکھ دیا ہے انسانوں کے درمیان فاصلے بڑھ رہے یہ کیسا پرند ہے جو کسی کی پکڑ میں نہیں آ رہا۔ وبائیں پہلے ..مزید پڑھیں