کورونا وائرس: افغان حکومت کا کابل میں لاک ڈاؤن کا اعلان

کورونا وائرس کے پیش نظر افغان حکومت نے دارالحکومت کابل میں لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر کابل محمد یعقوب حیدری نے اعلان کیا کہ ہفتے سے کابل میں 21 روز ..مزید پڑھیں

برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک بھی کورونا وائرس کا شکار

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بعد وزیر صحت میٹ ہینکاک بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام میں وزیر صحت میٹ ہینکاک نے بتایا کہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو تنہا کر لیا ..مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 16 کیس سامنے آگئے

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 103 تک پہنچ چکی ہے۔ گلگت بلتستان کے صوبائی مشیر اطلاعات شمس میر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے پر تشویش ہے۔  مشیر اطلاعات نے عوام سے حفاظتی اقدامات ..مزید پڑھیں

کورونا: سندھ میں متاثرین کیلیے امدادی رقم چھ ہزار روپے مقرر

کراچی: صوبہ سندھ نے مستحق افراد کے لیے امدادی رقم تین ہزارروہے سے بڑھا کر چھ ہزارروپے کردی ہے۔ مستحق کو تین ماہ کا راشن اور پانچ ہزار نقد دیئے جائیں، بشریٰ انصاری ہم نیوز کے مطابق یہ بات صوبائی ..مزید پڑھیں