بھارتی فوج نے مزید چار کشمیریوں کو شہید کر دیا، شہدا کی تعداد 9 ہو گئی

سرینگر: (8 جون 2020) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی برقرار۔ سرچ آپریشن کے نام پر چار نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ چوبیس گھنٹوں میں شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد نو ہوگئی۔ قابض اور جابر بھارتی فوج کی ..مزید پڑھیں

بھارت نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑادیں، پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ شروع

نئی دہلی: (04 جون 2020) بوکھلائے ہوئے بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں اڑادیں۔ نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا۔ نئی دہلی میں پاکستانی ناظم الامور و قائم ..مزید پڑھیں

چین نے لداخ میں بھارتی جارحیت کو ناکام بنا دیا، عالمی میڈیا

نیوز ڈیسک: (3 جون 2020) چین نے لداخ میں بھارتی جارحیت کو ناکام بنادیا جبکہ بھارت اپنے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیئے کبوتر پکڑ کر پاکستان اور سفارتکاروں پر جاسوسی کے جھوٹے الزام لگا رہا ہے۔ دنیا جانتی ہے ..مزید پڑھیں

یورپین پارلیمنٹ کے 15 ارکان کا یورپی کمیشن کو مقبوضہ کشمیر کے مظالم پر خط

نیوز ڈیسک: (2 جون 2020) مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہونیوالے انسانی حقوق کی پامالی اور بھارتی بربریت کا نوٹس لیا جائے۔ یورپین پارلیمنٹ کے پندرہ ارکان کا یورپین کمیشن کو خط۔ یورپین پارلیمنٹ کے پندرہ ارکان نے یہ خط یورپین ..مزید پڑھیں

سری نگر: قابض فوج نے ایک روز میں 13 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر: (یکم جون 2020) مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ قابض فوج نے آپریشن کے دوران ایک روز میں تیرہ کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق ضلع پونچھ میں 28 مئی سے آپریشن جاری ہے۔ ..مزید پڑھیں

بھارتی دہشتگرد فوج نے تین معصوم کشمیریوں کو شہید کردیا

سرینگر: (1 جون 2020) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ ضلع راجوڑی میں بھارتی دہشتگرد فوج نے تین معصوم کشمیریوں کو شہید کردیا۔ گزشتہ ماہ بھارتی فورسز کے ہاتھوں اکیس نہتے کشمیری شہید اور دو سو ..مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا گورنرز کو مظاہرین سے کوئی نرمی نہ برتنے کا حکم

واشنگٹن: (1 جون 2020) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا گورنرز کو مظاہرین نے کوئی نرمی نہ برتنے کا حکم دیا ہے۔ کہتے ہیں مظاہرین کے خلاف لا محدود فوجی طاقت اور گرفتاریوں کی ضرورت ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے حصول ..مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مسجدِ نبوی اور مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کو دوبارہ کھول دیا گیا

ریاض: (31 مئی 2020) سعودی عرب میں آج سے مسجدِ نبوی اور مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کو دوبارہ کھول دیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ نمازیوں کو وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات پر عمل کرنا ہوگا۔ ..مزید پڑھیں