بچوں میں گہرائی اور تنقیدی و تجزیاتی قوّت کیسے پیدا ہو؟ – ہمایوں مجاہد تارڑ

ایک بہن نے سوال اُٹھایا ہے کہ ڈیجٹل دور نے ہمارے بچوں سے فوکس اور سوچنے کی صلاحیت سلب کر رکھی ہے ۔ نئی نسل میں گہرائی ہے ، نہ پرکھنے کی صلاحیت ، یعنی critical اور analytical سکِلز کا ..مزید پڑھیں