امریکا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیاہ فام فضائیہ کا سربراہ مقرر

واشنگٹن:(10جون 2020)چارلس براؤن کو امریکی فضائیہ کا پہلا سیاہ فام سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے،سینیٹ نے جنرل چارلس براؤن کے نام کی متفقہ منظوری دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنرل چارلس براؤن کو امریکی ..مزید پڑھیں

امریکی سیاہ فام جارج فلائیڈ کی آخری رسومات ادا

ہیوسٹن:(10جون 2020)امریکا میں سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں قتل کئے جانے والے سیاہ فام جارج فلائیڈ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں جبکہ واشنگٹن میں طویل مظاہروں کے بعد پولیس اصلاحات منظور کرلی گئیں ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ..مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کورونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی پر71 مساجد سیل

ریاض: (9 جون 2020) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے پر حکومت نے اکتہر مساجد کو سیل کردیا گیا۔ سعودی وزیر برائے مذہبی امور کے مطابق مساجد سے کورونا کیسز میں مزید ..مزید پڑھیں

بين الافغان مذاکرات کا آغاز 5 ہزار قيدیوں کی رہائی سے مشروط ہے، طالبان

نیویارک: (9 جون 2020) افغان طالبان نے ايک مرتبہ پھر عالمی برادری پر واضح کيا ہے کہ بين الافغان امن مذاکرات کا آغاز ان کے پانچ ہزار قيدیوں کی رہائی سے مشروط ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق امريکا کے ..مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد چار لاکھ 8 ہزار سے بڑھ گئیں

نیویارک: (9 جون 2020) دنیا میں کورونا سے اموات چار لاکھ آٹھ ہزار سے تجاوز کرگئیں۔ باہتر لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس کا شکار ہیں جبکہ پنتیس لاکھ اڑتیس ہزار سے زائد صحتیاب ہوچکے۔ امریکا میں ایک لاکھ تیرہ ..مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے مزید چار کشمیریوں کو شہید کر دیا، شہدا کی تعداد 9 ہو گئی

سرینگر: (8 جون 2020) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی برقرار۔ سرچ آپریشن کے نام پر چار نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ چوبیس گھنٹوں میں شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد نو ہوگئی۔ قابض اور جابر بھارتی فوج کی ..مزید پڑھیں