صہیونی ریاست اسرائیل میں تعینات چینی سفیر اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے

یروشلم: (17 مئی 2020) صہیونی ریاست اسرائیل میں تعینات چینی سفیر اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ چینی سفیر کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی جبکہ ان کے جسم پر کسی قسم کے نشانات موجود نہیں۔ ..مزید پڑھیں

ترکی میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد شاپنگ مالز، بیوٹی پارلز کھل گئے

انقرہ: (11 مئی 2020) ترکی میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد شاپنگ مالز، بیوٹی پارلز بھی کھل گئے جبکہ نیوزی لینڈ میں جمعرات سے کھولے جائیں گئے۔ بھارت میں منگل سے ٹرین سروس چلنا شروع ہوجائے گی۔ فرانس کے ..مزید پڑھیں

کوروناوائرس کے بعد مسلمانوں پرحملےاور یہودیوں کیخلاف سازشی نظریات بڑھ گئے

نیویارک: (9 مئی 2020) سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کوروناوائرس کے بعد مسلمانوں پرحملےاور یہودیوں کیخلاف سازشی نظریات بڑھ گئے۔ کوروناوائرس کے بعد مسلمانوں پرحملےاوریہودیوں کےخلاف سازشی نظریات بڑھ گئے ہیں۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ ..مزید پڑھیں

خوست:سڑک کنارے بم دھماکے میں پوليس چيف سمیت متعدد افراد مارے گئے

خوسٹ: (9 مئی 2020) افغان صوبے خوست میں سڑک کنارے بم دھماکے میں پوليس چيف سمیت متعدد افراد مارے گئے۔ بريگيڈيئر جنرل سيد احمد ببازی مغربی صوبے ميں عسکریت پسندوں کے خلاف جاری آپريشن میں شريک تھے۔ یورپی میڈیا کے ..مزید پڑھیں

دہلی: تبلیغی جماعت کے دو ارکان خوراک اورادویات نہ ملنے پر دم توڑ گئے

دہلی: (27 اپریل 2020) بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ تعصب جاری ہے۔ دہلی کے قرنطینہ سینٹر میں تبلیغی جماعت کے دو ارکان خوراک اور ادویات نہ ملنے پر دم توڑ گئے۔ منارٹی کمیشن نے وزیراعلیٰ سے تحقیقات کا مطالبہ کر ..مزید پڑھیں

چین میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات شروع ہو گئے

بیجنگ: (23 اپریل 2020) چین میں کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے ویکسین کے انسانوں پر تجربات شروع ہوگئے ہیں۔ ریسرچرز کا کہناہے کہ یہ ویکسین وائرس کے چند پہلے اقسام کو ختم کرے گی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق چین میں نئی ..مزید پڑھیں

دنیا بھر میں اٹھاسی ہزار 528 افراد کورونا کا شکار بن گئے

نیویارک: (9 اپریل 2020) دنیا بھر میں کورونا وائرس اٹھاسی ہزار پانچ سو اٹھائیس افراد کی زندگیوں کا چراغ گل کرگیا۔ پندرہ لاکھ انیس ہزار سے زائد متاثر۔ تین لاکھ تیس ہزار آٹھ سو چوون افراد صحت یاب۔ امریکا میں ..مزید پڑھیں

دنیا بھر میں 33 ہزار 983 افراد کورونا وائرس کے باعث زندگی کی جنگ ہار گئے

نیویارک: (30 مارچ 2020) دنیا بھر میں 7لاکھ 23ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں اور 33 ہزار 983 افراد کورونا وائرس کے باعث زندگی کی جنگ ہار چکے ہیں جبکہ ایک لاکھ 53ہزار 793افراد کورونا وائرس سے ..مزید پڑھیں