برطانوی فضائی کمپنی ایزی جیٹ نےاپنےتمام طیارے گراؤنڈ کردیے

مانچسٹر: (30 مارچ 2020) برطانوی فضائی کمپنی ایزی جیٹ نےاپنےتمام طیارے گراؤنڈ کرکے ملازمین کو دو ماہ کی چھٹی پر گھر بھیج دیا تاہم کمپنی ملازمین کو برطانوی حکومت کی جانب سے تنخواہ کی 80 فیصد رقم فراہم کی جائے ..مزید پڑھیں