بھارت میں کورونا وائرس سے متاثر مسلمانوں اور ہندؤں کیلئے علیحدہ وارڈز قائم

نئی دہلی: (15 اپریل 2020) بھارت میں مسلم دشمنی بڑھ گئی۔ احمد آباد میں متعصب حکام نے کورونا وائرس سے متاثر مسلمانوں اور ہندؤں کیلئے علیحدہ وارڈز قائم کردیے ۔ بھارتی اخبارکے مطابق ہندو اور مسلمانوں کے لئے علیحدہ وارڈز ..مزید پڑھیں