دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں 3لاکھ 62ہزار سے زائد ہوگئیں

نیویارک: (29 مئی 2020) دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں تین لاکھ باسنٹھ ہزار سے زائد ہوگئیں۔انسٹھ لاکھ چھ ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔ پچیس لاکھ سے زائد افراد صحتیاب ہوگئے۔ امریکا میں کورونا مزید بارہ سو تئیس افراد ..مزید پڑھیں