دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 1 لاکھ 54ہزار سے تجاوز کرگئی

نیویارک: (18 اپریل 2020) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 1 لاکھ 54ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 22 لاکھ 51 ہزار 800سے زائد ہو گئی۔ 5 لاکھ 74ہزارسے زائد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ ..مزید پڑھیں