ارطغرل غازی کے سیزن ون کی پہلی قسط




سلطنتِ_عثمانیہ ”
“ابتداء کیسے ہوئی!!
۔ ۔ ۔ ۔
سلطنتِ عثمانیہ کا نام کسی نسل یا قوم سے نہیں بلکہ اس کے پہلے حکمران سلطان عثمان غازی کے نام سے منسوب ہے. عثمان کے نام پر ہی اس کا نام یہ ہے.
عثمان غازی کے والد کا نام ارطغرل غازی تھا. اس وقت ترک قبیلوں کی شکل میں رھتے تھے یہ تمام قبیلے خانہ بدوش تھے. جہاں سر سبز علاقہ اور پانی نظر آیا، وہیں خیمے گاڑ کر ڈیرہ ڈال لیا.


ارطغرل غازی سیزن ون کی دوسری قسط
https://noukeqalam.com/archives/3521

اپنا تبصرہ بھیجیں