ارطغرل غازی سیزن ون کی دوسری قسط




ان قبیلوں میں ایک قبیلے کا نام قائی قبیلہ تھا. قائی قبیلہ باقی قبیلوں سے کچھ بڑا اور طاقتور تھا. سلیمان شاہ اس قبیلے کا سردار تھا.
یہ نہایت جنگجو قبیلہ تھا. سلیمان شاہ اور اس کے قبیلے کے مقاصد میں سب سے بڑا مقصد اسلام کی اشاعت تھی. کیونکہ یہ وہ وقت تھا کہ مسلمان ہر جگہ سے کمزوری کاشکار تھے.

 
ارطغرل غازی کے سیزن ون کی تیسری قسط
https://noukeqalam.com/archives/3529

اپنا تبصرہ بھیجیں