Home » ارطغرل غازی کے سیزن ون کی چوتھی قسط
ویڈیوز

ارطغرل غازی کے سیزن ون کی چوتھی قسط

ارطغرل غازی بہادر، نڈر، جنگجو شخص تھا. جو اپنے قبیلے کا دفاع کرنا خوب جانتا تھا. لیکن وقت وہ آ گیا تھا کہ منگول ہر طرف تباہی پھیلا رہے تھے. مسلمانوں کا قتل عام ہو رہا تھا. چنگیز خان کی فوجوں نے خوارزم شاہ سلطنت کو تباہ کر کے رکھ دیا تھا. مسلمان منگولوں کے آگے لگ کر بھاگ رہے تھے.
۔ ۔

ارطغرل غازی کی بہادری کی داستاں سیزن 1 کی قسط 4

ارطغرل غازی کی بہادری کی داستاں سیزن 1 کی قسط 4

Posted by ‎Dirilis Ertugrul Urdu ارطغرل‎ on Monday, January 14, 2019

ارطغرل غازی کے سیزن ون کی پانچویں چھٹی قسط

ارطغرل غازی کے سیزن ون کی پانچویں چھٹی قسط