ارطغرل غازی کے سیزن ون کی دسویں قسط




رستے میں اس نے دیکھا کہ دو فوجیں آپس میں لڑ رھی ھیں. اس نے سوچا کہ کسی ایک کا ساتھ دینا چاھیئے. اسے یہ نہیں معلوم تھا کہ وہ لشکر کس کس کے ہیں. کچھ سوچ کر اس نے جو فوج ہار رہی تھی اس کا ساتھ دیا اور اپنے ان تھوڑے سپاہیوں کے ساتھ مخالف فوج پر اچانک اور بہت تیز حملہ کروایا.
ارطغرل غازی کے سیزن ون کی گیارہویں قسط https://noukeqalam.com/archives/3608

اپنا تبصرہ بھیجیں