ارطغرل غازی کے سیزن ون کی گیارہویں قسط




ارطغرل نے فوج پر حملہ کیا اور وه فوج ڈر گئی اور سمجھی کہ ان کو کہیں سے مدد مل گئی ھے. اور وہ فوج جیتتے جیتتے ھار مان گئی ۔ بعد میں معلوم ہوا کہ جس فوج کا ساتھ دیا، یہ سلجوقی سلطان علاؤ الدین کی فوج تھی. مخالف فوج کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے. بعض کے نزدیک وہ بازنطینی عیسائی فوج تھی اور اکثر کے مطابق وہ تاتاری تھے. بہرحال سلطان ان کی بہادری سے بہت خوش ھوا اور ارطغرل کے قبیلے کو اپنی سلطنت میں اناضول کے قریب سقاریہ کے علاقے میں ایک جاگیر عطاکی اور یہ قبیلہ وہیں آباد ھو گیا.
ارطغرل غازی کے سیزن ون کی بارہویں قسط https://noukeqalam.com/archives/3801

اپنا تبصرہ بھیجیں