FC Firing At Chaman Border | چمن بارڈر ایف سی فائرنگ |






#StateAttackedChamanSitIn #ChamanBorder #FCFiring

_______|—————- Social Media —————–|______

FaceBook: https://Facebook.com/AsraGhauri
https://Facebook.com/NoukeQalam
Instagram: https://Instagram.com/AsraGhauri
Twitter: https://Twitter.com/AsraGhauri
Web : https://www.noukeqalam.com/

source

21 تبصرے “FC Firing At Chaman Border | چمن بارڈر ایف سی فائرنگ |

  1. آپنا بکواس بند کرو، ،،،،چمن کے لوگ انسان نہی، حیوان ہے، ،آپ خود اس کے ویڈیو دیکھ لو، وہ کیس طراہ آگ لگا رھتا آور پاک فوج کو پتھر پر مار تہ تھا،،، آگر آپ کو پشتو سمجھ آتھی ہے اس کے ویڈیو آیک بار ضرور دیکھ لو،،، میں بھی پشتون ہوں، ،،،، لیکن اس کے طراہ نہیں شکریہ

  2. افغانستان باڈر۔باندے۔روزانہ۔زمونگہ۔کروڑوں تجارات۔کیگی۔ڈیرہ۔فائدہ۔پاکستان تہ۔راسیگیی۔بیہ۔ھم۔باڈر۔ھر۔وخت۔بند۔وی۔افغانستان سرہ۔پاکار۔دا۔چہ۔پاکستان یوہ۔خہ۔سلوک۔کوی۔

  3. جو بھی پاکستان کی آرمی ایف سی یا دیگر پاکستانی فورسز اور پاکستان کے
    مفادات کے خلاف جائے گا ان کے ساتھ ایسا ھی سلوک ھوگا۔ اگر وہ لوگ پتھراؤ نہ کرتے تو معاملات خراب نہ ھوتے۔ یہ سب دشمن عناصر کی گھناؤنی سازش ھے۔ جو پاکستان کو خوشحال نہیں دیکھ سکتے۔ لعنت ھے ایسے دشمنوں پر جو چھپ کر وار کرتے ھیں۔ خیر
    پاکستان زندہ باد
    پاک آرمی ایف سی اور تمام سیکورٹی ایجینسی زندہ باد
    پاکستان کا مطلب کیا لا الاہ اللہ

  4. آپ نے یہ نہیں فرمایا کے ھجوم نے ایف سی اہلکاروں پر پتھراؤ شروع کیا جسکی وجہ سے ایف سی کو فائر کھولنا پڑی اور پتھراو کا آغاز بارڈر کے اس پار سے ھوا جو بعد میں طرفین کی گولا باری میں تبدیل ھوئی۔
    یہ ملاحظہ فرمائیں https://youtu.be/ajIwbSV2QmE

اپنا تبصرہ بھیجیں