Kurulus Osman Season 2 Episode 1 Urdu Subtitles | Ertugral entry






#season #kuruluşosman #Ertugralentry

Kurulus Osman Season 2 Episode 1 Urdu Subtitles | Ertugral entry
_______|—————- Social Media —————–|______

FaceBook: https://Facebook.com/AsraGhauri
https://Facebook.com/NoukeQalam
Instagram: https://Instagram.com/AsraGhauri
Twitter: https://Twitter.com/AsraGhauri
Web : https://www.noukeqalam.com/

Asra Ghauri,Islamic history,kurulus osman season 2 episode 1 urdu subtitles,kuruluş osman sezon 2,kuruluş osman season 2 bölüm 28,kurulus osman season 2,ertugral entry in kurulus osman,عثمان الموسم الثاني اعلان 1 الحلقة 28 بجودة hd,bolum ilk tanitim,kurulus osman bolum trailer,pakistan kurulus osman,kurulus osman sezon 2,ertugrul bey kurulus osman,turgut bey kurulus osman sezon 2,mehmet bozdag,ilk tanitim,ertugrul season 1 urdu,ertugrul,kuruluş osman,entry

source

25 تبصرے “Kurulus Osman Season 2 Episode 1 Urdu Subtitles | Ertugral entry

  1. جی بالکل یہاں تربیت مد نظر رکھنا چاہیے تھی ۔ یہ حقیقتا کوئی عام ڈرامہ نہیں امت کی تربیت کسی لمھے ختم نہیں ہونی چاہیے جب لوگ اس سے کچح سیکح رہے تو پورا سکھایں

  2. عثمان کی اداکاری اچھی ہے۔ سیزن 2 میں خاص طور پر اس کا کردار مزید نکھر کر سامنے آ رہا ہے۔ اینجن آلتان کے نا آنے پر افسوس تو ہوا مگر اب کہانی ہے عثمان کی ہے تو ظاہر ایک نیام میں دو تلواریں نہیں ہو سکتیں ایسے ہی یہ دو لیڈنگ رول کیسے ساتھ چل سکتے۔ دوسرا ایک درخت جس قدر گھنا سایہ دار ہوتا اس کے نیچے کوئی اور پودا نہیں بڑھ سکتا۔

  3. نہ انجن التان نے شرکت کرنا قبول کیا اور نہ عثمان نے اسکا آنا قبول کیا ۔ متبادل ارطغرل کی دوسرے سیزن میں تک نہیں بنتی، اسے پہلے میں آنا چاہئے تھا، اگر پہلے میں شریک نہیں کیا تو اس کے بعد اس کی واپسی کی ہرگز ضرورت نہ تھی۔ باقی متبادل ارطغرل کا اصل کردار دوسرے سیزن میں بہتر سامنے آئے گا چند سینز سے اندازہ لگانا مناسب نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں