Black Day Of Kashmir| Conference Organized By Human Rights Council of Pakistan |Arts Council Karachi






#AsraGhauri #BlackDayOfKashmi #HumanRightsCouncilofPakistan

Black Day Of Kashmir| Conference Organized By Human Rights Council of Pakistan |Arts Council Karachi

ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے کراچی آرٹس کونسل میں کشمیر سے اظہار یکجہتی پرمبنی تھیٹر ڈرامہ “پاکستان کی میں تقدیر ، نام میرا جموں کشمیر” پیش کیا گیا، جس میں بھارتی افواج کے ہاتھوں کشمیر میں ہو رہے مظالم کی ایک چھوٹی سی جھلک دکھائی گئی۔ 27 اکتوبر 1947 کو بھارت کی جانب سے ریاست کشمیر میں فوجیں اتاری گئیں، اس دن کو ہر کشمیری اور پاکستانی سیاہ دن کے طور پہ مناتا ہے۔
اس موقع پر سینئر سیاسی رہنما جناب فاروق ستار،اختیار بیگ ، لیلیٰ پروین ، اسریٰ غوری و دیگر سماجی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی
_______|—————- Social Media —————–|______

FaceBook: https://Facebook.com/AsraGhauri
https://Facebook.com/NoukeQalam
Instagram: https://Instagram.com/AsraGhauri
Twitter: https://Twitter.com/AsraGhauri
Web : https://www.noukeqalam.com/

source

26 تبصرے “Black Day Of Kashmir| Conference Organized By Human Rights Council of Pakistan |Arts Council Karachi

اپنا تبصرہ بھیجیں